المدثر ⁦۷۴:۵۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ

Faman shaa thakarah

تراجم

اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اب جو چاہے، اس سے نصیحت حاصل کرلے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنfamanپس جو کوئی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ شرط
  2. شَآءَshāaچاہے
    مادہ
    شيا
    اصل لفظ
    شاءَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. ذَكَرَهُۥdhakarahuنصیحت حاصل کرے اس سے۔ یاد کرلے اس کو
    مادہ
    ذكر
    اصل لفظ
    ذَكَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan