المدثر ۷۴:۵۴
كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذۡكِرَةٞ
Kalla innahu tathkira
تراجم
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.[1]
- لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔
ہرگز نہیں ! یہ (قرآن ہی) ایک نصیحت ہے۔
لفظ بہ لفظ
- كَلَّآkallāہرگز نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- كَلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ ردع
- إِنَّهُۥinnahuبیشک وہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- تَذْكِرَةٌtadhkiratunایک نصیحت ہے
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- تَذْكِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے (١) ٥٤۔١ لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan