المدثر ⁦۷۴:۵۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

فَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭ

Farrat min qaswara

تراجم

جو شیر سے بھاگے ہوں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔قسورۃ'بمعنی شیر بعض نے تئر انداز معنی بھی کئے ہیں ۔

جو کسی شیر سے (ڈر کر) بھاگ پڑے ہوں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَرَّتْfarratبھاگے ہوں
    مادہ
    فرر
    اصل لفظ
    فَرَّتْ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. مِنminڈر کر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. قَسْوَرَةٍۭqaswaratinشیر سے
    مادہ
    قسر
    اصل لفظ
    قَسْوَرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو شیر سے بھاگے ہوں۔ (۱) ۵۱۔۱یعنی یہ حق سے نفرت اور اعراض کرنے میں ایسے ہیں جیسے وحشی، خوف زدہ گدھے، شیر سے بھاگتے ہیں جب وہ ان کا شکار کرنا چاہیے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan