المدثر ⁦۷۴:۵۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۷ · پارہ ۲۹

كَأَنَّهُمۡ حُمُرٞ مُّسۡتَنفِرَةٞ 

Kaannahum humurun mustanfira

تراجم

گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اس طرح جیسے وہ جنگلی گدھے ہوں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. كَأَنَّهُمْka-annahumگویا کہ وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    كَأَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. حُمُرٌḥumurunگدھے ہیں
    مادہ
    حمر
    اصل لفظ
    حِمار
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مُّسْتَنفِرَةٌmus'tanfiratunبدکے ہوئے
    مادہ
    نفر
    اصل لفظ
    مُسْتَنفِرَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

گویا کہ وہ بہکے ہوئے گدھے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan