المدثر ۷۴:۴۷
حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلۡيَقِينُ
Hatta atanaalyaqeen
تراجم
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.[1]
- یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے۔ واعبد ربک حتی یاتیک الیقین» (الحجر: 99)
یہاں تک کہ وہ یقینی بات ہمارے پاس آہی گئی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan