المدثر ۷۴:۴۸
فَمَا تَنفَعُهُمۡ شَفَٰعَةُ ٱلشَّٰفِعِينَ
Fama tanfaAAuhum shafaAAatu ashshafiAAeen
تراجم
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی.[1]
- یعنی جو صفات مذکورہ کا حامل ہوگا، اسے کسی کی شفاعت بھی فائدہ نہیں پہنچائے گی، اس لئے کہ کفر کی وجہ سے محل شفاعت ہی نہیں ہوگا، شفاعت تو صرف ان کے لئے مفید ہوگی جو ایمان کی وجہ سے شفاعت کے قابل ہونگے۔اللہ کی طرف سے شفاعت کی اجازت بھی انہی کے لئے ملے گی نہ کہ ہر ایک کے لئے۔
چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی۔
لفظ بہ لفظ
- فَمَاfamāتو نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نفی
- تَنفَعُهُمْtanfaʿuhumکام آئے گی ان کو
- مادہ
- نفع
- اصل لفظ
- نَفَعَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- شَفَٰعَةُshafāʿatuسفارش،
- مادہ
- شفع
- اصل لفظ
- شَفاعَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلشَّٰفِعِينَl-shāfiʿīnaسفارشیوں کی
- مادہ
- شفع
- اصل لفظ
- شافِع
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی (١) ٤٨۔١ یعنی جو صفات مذکورہ کا حامل ہوگا، اسے کسی کی شفاعت بھی فائدہ نہیں پہنچائے گی، اس لئے کہ کفر کی وجہ سے محل شفاعت ہی نہیں ہوگا، شفاعت تو صرف ان کے لئے مفید ہوگی جو ایمان کی وجہ سے شفاعت کے قابل ہونگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan