المدثر ۷۴:۴۴
وَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ ٱلۡمِسۡكِينَ
Walam naku nutAAimu almiskeen
تراجم
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے.[1]
- نماز حقوق اللہ میں سے اور مساکین کو کھانا کھلانا حقوق العباد میں سے ہے مطلب یہ ہوا کہ ہم نے اللہ کے حقوق ادا کیے نہ بندوں کے۔
اور ہم مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے۔ (۱) ٤٤۔۱نماز حقوق اللہ میں سے اور مساکین کو کھانا کھلانا حقوق العباد میں سے ہے مطلب یہ ہوا کہ ہم نے اللہ کے حقوق ادا کیے نہ بندوں کے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan