المدثر ⁦۷۴:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۶ · پارہ ۲۹

قَالُواْ لَمۡ نَكُ مِنَ ٱلۡمُصَلِّينَ

Qaloo lam naku mina almusalleen

تراجم

وه جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

وہ کہیں گے کہ : ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟qālūوہ کہیں گے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  2. لَمْlamنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  3. نَكُnakuتھے ہم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. مِنَminaمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. ٱلْمُصَلِّينَl-muṣalīnaنماز پڑھنے والوں
    مادہ
    صلو
    اصل لفظ
    مُصَلّي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

وہ جواب دیں گے ہم نمازی نہ تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan