المدثر ⁦۷۴:۳۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۶ · پارہ ۲۹

إِلَّآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡيَمِينِ

Illa as-haba alyameen

تراجم

مگر دائیں ہاتھ والے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی وہ اپنے گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔

سوائے دائیں ہاتھ والوں کے [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : اس سے مراد وہ نیک لوگ ہیں جن کا اعمال نامہ انہیں ان کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّآillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استثنا
  2. أَصْحَٰبَaṣḥābaوالے
    مادہ
    صحب
    اصل لفظ
    أَصْحاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. ٱلْيَمِينِl-yamīniدائیں ہاتھ
    مادہ
    يمن
    اصل لفظ
    يَمِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

مگر دائیں ہاتھ والے (١) ٣٩۔١ یعنی وہ گناہوں کے اسیر نہیں ہوں گے بلکہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے آزاد ہونگے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan