المدثر ۷۴:۴۰
فِي جَنَّٰتٖ يَتَسَآءَلُونَ
Fee jannatin yatasaaloon
تراجم
کہ وه بہشتوں میں (بیٹھے ہوئے) گناه گاروں سے.
کہ وہ جنتوں میں ہوں گے۔ وہ پوچھ رہے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے وہ سوال کرتے ہونگے گے۔(۱) ٤۰۔۱اہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan