المدثر ۷۴:۳۵
إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ
Innaha la-ihda alkubar
تراجم
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.[1]
- یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔
کہ یہ بڑی بڑی باتوں میں سے ایک ہے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کہ (یقیناً وہ جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے (١) ٣٥۔١ یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan