المدثر ۷۴:۱۸
إِنَّهُۥ فَكَّرَ وَقَدَّرَ
Innahu fakkara waqaddar
تراجم
اس نے غور کرکے تجویز کی.[1]
- یعنی قرآن اور نبی (صلى الله عليه وسلم) کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔
اس کا حال تو یہ ہے کہ اس نے سوچ کر ایک بات بنائی۔ [1]
- : یعنی یہی بات بنائی کہ قرآن کو نہ شاعری کہہ سکتے ہیں، نہ کہانت، البتہ جادو کہہ سکتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اس نے غور کرکے تجویز کی (١) ١٨۔١ یعنی قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام سن کر، اس نے اس امر پر غور کیا کہ میں اس کا جواب دوں؟ اور اپنے جی میں اس نے وہ تیار کیا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan