المدثر ۷۴:۱۰
عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ غَيۡرُ يَسِيرٖ
AAala alkafireena ghayruyaseer
تراجم
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا.[1]
- یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔
اور کافروں کے لیے وہ آسان نہیں ہوگا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جو کافروں پر آسان نہ ہوگا۔ (۱) ١٠۔۱ یعنی قیامت کا دن کافروں پر بھاری ہوگا کیونکہ اس روز کفر کا نتیجہ انہیں بھگتنا ہوگا، جو جرم وہ دنیا میں کرتے رہے ہونگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan