المزمل ۷۳:۱۸
ٱلسَّمَآءُ مُنفَطِرُۢ بِهِۦۚ كَانَ وَعۡدُهُۥ مَفۡعُولًا
Assamao munfatirunbihi kana waAAduhu mafAAoola
تراجم
جس دن آسمان پھٹ جائے گا[1] اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے.[2]
- یہ یوم کی دوسری صفت ہے اس دن ہولناکی سے آسمان پھٹ جائے گا۔
- یعنی اللہ نے جو بعث بعد الموت، حساب کتاب اور جنت دوزخ کا وعدہ کیا ہوا ہے یہ یقینا لامحالہ ہو کر رہنا ہے۔
(اور) جس سے آسمان پھٹ پڑے گا۔ اللہ کے وعدے کو تو پورا ہو کر رہنا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلسَّمَآءُal-samāuآسمان
- مادہ
- سمو
- اصل لفظ
- سَماء
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- مُنفَطِرٌۢmunfaṭirunپھٹ رہا ہوگا
- مادہ
- فطر
- اصل لفظ
- مُنفَطِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِهِۦbihiساتھ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- كَانَkānaہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- وَعْدُهُۥwaʿduhuوعدہ اس کا
- مادہ
- وعد
- اصل لفظ
- وَعْد
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- مَفْعُولًاmafʿūlanہو کر رہنے والا
- مادہ
- فعل
- اصل لفظ
- مَفْعُول
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جس دن آسمان پھٹ جائے گا (١) اللہ تعالٰی کا یہ وعدہ ہو کر ہی رہے گا۔ (۲) ۱۸۔١ یہ یوم کی دوسری صفت ہے اس دن ہولناکی سے آسمان پھٹ جائے گا ۱۸۔۲ یعنی اللہ نے جو بعث بعد الموت، حساب کتاب اور جنت دوزخ کا وعدہ کیا ہوا ہے یہ یقینا لامحالہ ہو کر رہنا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan