المزمل ⁦۷۳:۱۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۴ · پارہ ۲۹

فَعَصَىٰ فِرۡعَوۡنُ ٱلرَّسُولَ فَأَخَذۡنَٰهُ أَخۡذٗا وَبِيلٗا

FaAAasa firAAawnu arrasoolafaakhathnahu akhthan wabeela

تراجم

تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت (وبال کی) پکڑ میں پکڑ لیا.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس میں اہل مکہ کو تنبیہ ہے کہ تمہارا حشر بھی وہی ہو سکتا ہے۔ جو فرعون کا موسیٰ (عليه السلام) کی تکذیب کی وجہ سے ہوا۔

پھر فرعون نے رسول کا کہنا نہیں مانا، تو ہم نے اسے ایسی پکڑ میں لے لیا جو اس کے لیے زبردست وبال تھی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَعَصَىٰfaʿaṣāتو نافرمانی کی
    مادہ
    عصي
    اصل لفظ
    عَصا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. فِرْعَوْنُfir'ʿawnuفرعون نے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِرْعَوْن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  3. ٱلرَّسُولَl-rasūlaرسول کی
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  4. فَأَخَذْنَٰهُfa-akhadhnāhuتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخَذَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ سببیت · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  5. أَخْذًاakhdhanپکڑنا
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخْذ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. وَبِيلًاwabīlanسخت
    مادہ
    وبل
    اصل لفظ
    وَبِيل
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت (وبال) کی پکڑ میں پکڑ لیا (١) ١٦۔١ اس میں اہل مکہ کو تنبیہ ہے کہ تمہارا حشر بھی وہی ہو سکتا ہے۔ جو فرعون کا موسیٰ علیہ السلام کی تکذیب کی وجہ سے ہوا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan