المزمل ۷۳:۱۱
وَذَرۡنِي وَٱلۡمُكَذِّبِينَ أُوْلِي ٱلنَّعۡمَةِ وَمَهِّلۡهُمۡ قَلِيلًا
Watharnee walmukaththibeenaolee annaAAmati wamahhilhum qaleela
تراجم
اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسوده حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے.
اور تمہیں جھٹلانے والے جو عیش و عشرت کے مالک بنے ہوئے ہیں، ان کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ، اور انہیں تھوڑے دن اور مہلت دو۔
لفظ بہ لفظ
- وَذَرْنِىwadharnīاور چھوڑو مجھ کو
- مادہ
- وذر
- اصل لفظ
- يَذَرَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- وَٱلْمُكَذِّبِينَwal-mukadhibīnaاور جھٹلانے والوں کو
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- مُكَذِّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- أُو۟لِىulīوالے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلنَّعْمَةِl-naʿmatiنعمت
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نَعْمَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَمَهِّلْهُمْwamahhil'humاور ڈھیل دو ان کو
- مادہ
- مهل
- اصل لفظ
- مَهِّلِ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- قَلِيلًاqalīlanتھوڑی سی
- مادہ
- قلل
- اصل لفظ
- قَلِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسودہ حال لوگوں کو چھوڑ دے اور انہیں ذرا سی مہلت دے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan