الجن ⁦۷۲:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۳ · پارہ ۲۹

وَأَمَّا ٱلۡقَٰسِطُونَ فَكَانُواْ لِجَهَنَّمَ حَطَبٗا

Waama alqasitoona fakanoolijahannama hataba

تراجم

اور جو ﻇالم ہیں وه جہنم کا ایندھن بن گئے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اس سے معلوم ہوا کہ انسانوں کی طرح جنات بھی دوزخ اور جنت میں جانے والے ہوں گے ان میں جو کافر ہیں وہ جہنم میں اور مسلمان جنت میں جائیں گے یہاں تک جنات کی گفتگو ختم ہوگئی۔اب آگے پھر اللہ کا کلام ہے۔

اور رہے وہ لوگ جو ظالم ہیں تو وہ جہنم کا ایندھن ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّاwa-ammāاور رہے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَمّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ تفصیل
  2. ٱلْقَٰسِطُونَl-qāsiṭūnaظالم لوگ
    مادہ
    قسط
    اصل لفظ
    قاسِط
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فَكَانُوا۟fakānūتو ہیں وہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. لِجَهَنَّمَlijahannamaجہنم کے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    جَهَنَّم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ علم
  5. حَطَبًاḥaṭabanایندھن
    مادہ
    حطب
    اصل لفظ
    حَطَب
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور جو ظالم ہیں وہ جہنم کا ایندھن بن گئے۔ اس سے معلوم ہوا کہ انسانوں کی طرح جنات بھی دوزخ اور جنت میں جانے والے ہوں گے ان میں جو کافر ہیں وہ جہنم میں اور مسلمان جنت میں جائیں گے یہاں تک جنات کی گفتگو ختم ہوگئی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan