الجن ⁦۷۲:۱۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۳ · پارہ ۲۹

وَأَنَّا مِنَّا ٱلۡمُسۡلِمُونَ وَمِنَّا ٱلۡقَٰسِطُونَۖ فَمَنۡ أَسۡلَمَ فَأُوْلَٰٓئِكَ تَحَرَّوۡاْ رَشَدٗا

Waanna minna almuslimoonawaminna alqasitoona faman aslama faola-ikataharraw rashada

تراجم

ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بےانصاف ہیں[1] پس جو فرماں بردار ہوگئے انہوں نے تو راه راست کا قصد کیا.

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جو نبوت محمدیہ پر ایمان لائے وہ مسلمان، اور اس کے منکر بے انصاف ہیں۔قاسط،ظالم اور غیر منصف اور مقسط ،عادل یعنی ثلاثی مجرم سے ہوا تو معنی ظلم کرنے کے اور مزید فیہ سے ہوا تو انصاف کرنے کے۔

اور یہ کہ : ہم میں سے کچھ تو مسلمان ہوگئے ہیں، اور ہم میں سے (اب بھی) کچھ ظالم ہیں۔ چنانچہ جو اسلام لاچکے ہیں، انہوں نے ہدایت کا راستہ ڈھونڈ لیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّاwa-annāاور بیشک ہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. مِنَّاminnāہم میں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  3. ٱلْمُسْلِمُونَl-mus'limūnaکچھ مسلمان ہیں
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    مُسْلِم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسمِ علم
  4. وَمِنَّاwaminnāاور ہم میں سے کچھ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  5. ٱلْقَٰسِطُونَl-qāsiṭūnaنافرمان ہیں
    مادہ
    قسط
    اصل لفظ
    قاسِط
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  6. فَمَنْfamanتو جو کوئی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ شرط
  7. أَسْلَمَaslamaاسلام لائے
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    أَسْلَمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  8. فَأُو۟لَٰٓئِكَfa-ulāikaتو یہی لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نتیجہ · اسمِ اشارہ · خطاب
  9. تَحَرَّوْا۟taḥarrawانہوں نے ارادہ کیا
    مادہ
    حري
    اصل لفظ
    تَحَرَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  10. رَشَدًاrashadanبھلائی کا
    مادہ
    رشد
    اصل لفظ
    رَشَد
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہاں ہم میں بعض تو مسلمان ہیں اور بعض بے انصاف ہیں (١) پس جو فرمانبردار ہوگئے انہوں نے تو راہ راست کا قصد کیا۔ ١٤۔١ یعنی جو نبوت محمدیہ پر ایمان لائے وہ مسلمان، اور اس کے منکر بے انصاف ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan