الجن ۷۲:۱۶
وَأَلَّوِ ٱسۡتَقَٰمُواْ عَلَى ٱلطَّرِيقَةِ لَأَسۡقَيۡنَٰهُم مَّآءً غَدَقٗا
Waallawi istaqamoo AAala attareeqatilaasqaynahum maan ghadaqa
تراجم
اور (اے نبی یہ بھی کہہ دو) کہ اگر لوگ راه راست پر سیدھے رہتے تو یقیناً ہم انہیں بہت وافر پانی پلاتے.
اور (اے پیغمبر ! اہل مکہ سے کہو کہ مجھ پر) یہ (وحی بھی آئی ہے) کہ : اگر یہ لوگ راستے پر آکر سیدھے ہوجائیں تو ہم انہیں وافر مقدار میں پانی سے سیراب کریں۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَلَّوِwa-allawiاور یہ کہ اگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ مصدری · حرفِ شرط
- ٱسْتَقَٰمُوا۟is'taqāmūانہوں نے استقامت اختیار کی
- مادہ
- قوم
- اصل لفظ
- اسْتَقامُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلطَّرِيقَةِl-ṭarīqatiایک راستے
- مادہ
- طرق
- اصل لفظ
- طَرِيقَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- لَأَسْقَيْنَٰهُمla-asqaynāhumالبتہ پلائیں گے ہم ان کو
- مادہ
- سقي
- اصل لفظ
- أَسْقَيْ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
- مَّآءًmāanپانی
- مادہ
- موه
- اصل لفظ
- ماء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- غَدَقًاghadaqanوافر
- مادہ
- غدق
- اصل لفظ
- غَدَق
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
اور (اے نبی یہ بھی کہہ دو) کہ اگر لوگ راہ راست پر سیدھے رہتے تو یقیناً انہیں بہت وافر پانی پلاتے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan