نوح ۷۱:۹
ثُمَّ إِنِّيٓ أَعۡلَنتُ لَهُمۡ وَأَسۡرَرۡتُ لَهُمۡ إِسۡرَارٗا
Thumma innee aAAlantu lahum waasrartu lahumisrara
تراجم
اور بیشک میں نےان سے علانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی.[1]
- یعنی مختلف انداز اور طریقوں سے انہیں دعوت دی۔ بعض کہتے ہیں، کہ اجتماعات اور مجلسوں میں بھی انہیں دعوت دی اور گھروں میں فرساً فرداً بھی تیرا پیغام پہنچایا۔
پھر میں نے ان سے علانیہ بھی بات کی، اور چپکے چپکے بھی سمجھایا۔
لفظ بہ لفظ
- ثُمَّthummaپھر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ثُمّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- إِنِّىٓinnīبیشک میں نے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- أَعْلَنتُaʿlantuاعلانیہ (تبلیغ) کی
- مادہ
- علن
- اصل لفظ
- أَعْلَن
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُمْlahumان کو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- وَأَسْرَرْتُwa-asrartuاور چپکے چپکے کی
- مادہ
- سرر
- اصل لفظ
- أَسَرَّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- لَهُمْlahumان کے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- إِسْرَارًاis'rāranتنہائی میں کرنا
- مادہ
- سرر
- اصل لفظ
- إِسْرار
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
بیشک میں نے ان سے اعلانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی (١)۔ ٩۔١ یعنی مختلف انداز اور طریقوں سے انہیں دعوت دی۔ بعض کہتے ہیں، کہ اجتماعات اور مجلسوں میں بھی انہیں دعوت دی اور گھروں میں فرساً فرداً بھی تیرا پیغام پہنچایا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan