نوح ⁦۷۱:۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۰ · پارہ ۲۹

فَلَمۡ يَزِدۡهُمۡ دُعَآءِيٓ إِلَّا فِرَارٗا

Falam yazidhum duAAa-ee illafirara

تراجم

مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیاده بھاگنے لگے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی میری پکار سے یہ ایمان سے اور زیادہ دور ہوگئے ہیں۔ جب کوئی قوم گمراہی کے آخری کنارے پر پہنچ جائے تو پھر اس کا یہی حال ہوتا ہے، اسے جتنا اللہ کی طرف بلاؤ، وہ اتنا ہی دور بھاگتی ہے۔

لیکن میری دعوت کا اس کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ہوا کہ وہ اور زیادہ بھاگنے لگے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمْfalamتو نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · حرفِ نفی
  2. يَزِدْهُمْyazid'humزیادہ کیا ان کو
    مادہ
    زيد
    اصل لفظ
    زادَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. دُعَآءِىٓduʿāīمیری پکارنے
    مادہ
    دعو
    اصل لفظ
    دُعاء
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  5. فِرَارًاfirāranفرار میں
    مادہ
    فرر
    اصل لفظ
    فِرار
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیادہ بھاگنے لگے (١)۔ ٦۔١ یعنی میری پکار سے یہ ایمان سے اور زیادہ دور ہوگئے ہیں۔ جب کوئی قوم گمراہی کے آخری کنارے پر پہنچ جائے تو پھر اس کا یہی حال ہوتا ہے، اسے جتنا اللہ کی طرف بلاؤ، وہ اتنا ہی دور بھاگتی ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan