نوح ⁦۷۱:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۰ · پارہ ۲۹

أَنِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِ

Ani oAAbudoo Allaha wattaqoohuwaateeAAoon

تراجم

کہ تم اللہ کی عبادت کرو[1] اور اسی سے ڈرو[2] اور میرا کہا مانو.[3]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. اور شرک چھوڑ دو، صرف اسی کی عبادت کرو۔
  2. اللہ کی نافرمانیوں سے اجتناب کرو، جن سے تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پا سکتے ہو،
  3. یعنی میں تمہیں جن باتوں کا حکم دوں اس میں میری اطاعت کرو، اس لئے کہ میں تمہاری طرف اللہ کا رسول اور اس کا نمائندہ بن کر آیا ہوں۔

کہ اللہ کی عبادت کرو، اور اس سے ڈرو، اور میرا کہنا مانو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَنِaniکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  2. ٱعْبُدُوا۟uʿ'budūعبادت کرو
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. ٱللَّهَl-lahaاللہ کی
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. وَٱتَّقُوهُwa-ittaqūhuاور ڈرو اس سے
    مادہ
    وقي
    اصل لفظ
    اتَّقَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی
  5. وَأَطِيعُونِwa-aṭīʿūniاور اطاعت کرو میری
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    أَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی · ضمیرِ شخصی

تفسیر

کہ تم اللہ کی عبادت کرو (١) اور اسی سے ڈرو (٢) اور میرا کہنا مانو۔ (٣) ٢۔١ اور شرک چھوڑ دو، صرف اسی کی عبادت کرو۔ ٢۔٢ اللہ کی نافرمانیوں سے اجتناب کرو، جن سے تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پا سکتے ہو، ٢۔٣ یعنی میں تمہیں جن باتوں کا حکم دوں اس میں میری اطاعت کرو، اس لئے کہ میں تمہاری طرف اللہ کا رسول اور اس کا نمائندہ بن کر آیا ہوں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan