نوح ⁦۷۱:۲۷⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۱ · پارہ ۲۹

إِنَّكَ إِن تَذَرۡهُمۡ يُضِلُّواْ عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوٓاْ إِلَّا فَاجِرٗا كَفَّارٗا

Innaka in tatharhum yudillooAAibadaka wala yalidoo illa fajirankaffara

تراجم

اگر تو انہیں چھوڑ دے گا تو (یقیناً) یہ تیرے (اور) بندوں کو (بھی) گمراه کر دیں گے اور یہ فاجروں اور ڈھیٹ کافروں ہی کو جنم دیں گے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

اگر آپ ان کو باقی رکھیں گے تو یہ آپ کے بندوں کو گمراہ کریں گے، اور ان سے جو اولاد پیدا ہوگی وہ بدکار اور کافر ہی پیدا ہوگی۔ [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : سورة ہود : 36 میں گذر چکا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت نوح ؑ کو وحی کے ذریعے بتادیا تھا کہ اب تک جو لوگ ایمان لا چکے ہیں، اب آپ کی قوم میں سے ان کے سوا کوئی اور ایمان نہیں لائے گا۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّكَinnakaبیشک تو
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. إِنinاگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  3. تَذَرْهُمْtadharhumتو چھوڑ دے گا ان کو
    مادہ
    وذر
    اصل لفظ
    يَذَرَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. يُضِلُّوا۟yuḍillūوہ بھٹکا دیں گے
    مادہ
    ضلل
    اصل لفظ
    أَضَلَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. عِبَادَكَʿibādakaتیرے بندوں کو
    مادہ
    عبد
    اصل لفظ
    عَبْد
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  6. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  7. يَلِدُوٓا۟yalidūوہ جنم دیں گے
    مادہ
    ولد
    اصل لفظ
    وَلَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  8. إِلَّاillāمگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حصر
  9. فَاجِرًاfājiranفاجروں کو۔ نافرمانوں کو
    مادہ
    فجر
    اصل لفظ
    فاجِر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  10. كَفَّارًاkaffāranسخت کافروں کو
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كَفّار
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اگر تو انہیں چھوڑ دے گا تو (یقیناً) یہ تیرے (اور) بندوں کو (بھی) گمراہ کر دیں گے اور یہ فاجروں اور ڈھیٹ کافروں ہی کو جنم دیں گے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan