الأعراف ⁦۷:۷۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۶۰ · پارہ ۸

فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلرَّجۡفَةُ فَأَصۡبَحُواْ فِي دَارِهِمۡ جَٰثِمِينَ

Faakhathat-humu arrajfatu faasbahoofee darihim jathimeen

تراجم

پس ان کو زلزلہ نے آپکڑا[1] اور وه اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے ره گئے۔

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہاں ”رَجْفَةٌ“ (زلزلے) کا ذکر ہے ۔ دوسرے مقام پر صَيْحَةٌ ( چیخ ) کا ۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں قسم کا عذاب ان پر آیا ۔ اوپر سے سخت چیخ اور نیچے سے زلزلہ ۔ ان دونوں عذابوں نے انہیں تہس نہس کرکے رکھ دیا ۔

نتیجہ یہ ہوا کہ انہیں زلزلے نے آپکڑا اور وہ اپنے گھر میں اوندھے پڑے رہ گئے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَخَذَتْهُمُfa-akhadhathumuپس پکڑ لیا ان کو
    مادہ
    اخذ
    اصل لفظ
    أَخَذَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. ٱلرَّجْفَةُl-rajfatuزلزلے نے
    مادہ
    رجف
    اصل لفظ
    رَجْفَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فَأَصْبَحُوا۟fa-aṣbaḥūتو وہ ہوگئے
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    أَصْبَحَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  4. فِىfīمیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. دَارِهِمْdārihimاپنے گھروں میں
    مادہ
    دور
    اصل لفظ
    دار
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  6. جَٰثِمِينَjāthimīnaاوندھے منہ گرنے والے
    مادہ
    جثم
    اصل لفظ
    جاثِم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس ان کو زلزلہ نے آپکڑا (١) اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے اوندھے پڑے رہ گئے۔ ٧٨۔١ یہاں رَجْفَہ،ُ (زلزلے) کا ذکر ہے۔ دوسرے مقام پر صَیْحَۃ،ُ،ُ (چیخ) کا۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ دونوں قسم کا عذاب ان پر آیا۔ اوپر سے سخت چیخ اور نیچے سے زلزلہ۔ ان دونوں عذابوں نے انہیں تہس نہس کرکے رکھ دیا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan