الأعراف ۷:۱۱۹
فَغُلِبُواْ هُنَالِكَ وَٱنقَلَبُواْ صَٰغِرِينَ
Faghuliboo hunalika wanqalaboosaghireen
تراجم
پس وه لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہوکر پھرے۔
اس موقع پر وہ مغلوب ہوئے، اور شدید سبکی کی حالت میں (مقابلے سے) پلٹ کر آگئے۔
لفظ بہ لفظ
- فَغُلِبُوا۟faghulibūپس مغلوب ہوئے
- مادہ
- غلب
- اصل لفظ
- غَلَبُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- هُنَالِكَhunālikaاس جگہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- هُنالِك
- قسمِ کلمہ
- ظرفِ زمان · بُعد · خطاب
- وَٱنقَلَبُوا۟wa-inqalabūاور وہ لوٹے
- مادہ
- قلب
- اصل لفظ
- انقَلَبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- صَٰغِرِينَṣāghirīnaذلیل ہوکر
- مادہ
- صغر
- اصل لفظ
- صاغِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
پس وہ لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہو کر پھرے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan