الأعراف ۷:۱۱۸
فَوَقَعَ ٱلۡحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ
FawaqaAAa alhaqqu wabatala makanoo yaAAmaloon
تراجم
پس حق ﻇاہر ہوگیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا۔
اس طرح حق کھل کر سامنے آگیا اور ان کا بنا بنایا کام مل یا میٹ ہوگیا۔
لفظ بہ لفظ
- فَوَقَعَfawaqaʿaتو ثابت ہوگیا
- مادہ
- وقع
- اصل لفظ
- وَقَعَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل
- ٱلْحَقُّl-ḥaquسچ۔ حق
- مادہ
- حقق
- اصل لفظ
- حَقّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَبَطَلَwabaṭalaاور باطل ہوکر رہ گیا
- مادہ
- بطل
- اصل لفظ
- بَطَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- مَاmāجو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- كَانُوا۟kānūتھے وہ
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- يَعْمَلُونَyaʿmalūnaوہ عمل کر رہے
- مادہ
- عمل
- اصل لفظ
- عَمِلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پس حق ظاہر ہوگیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan