الحاقة ۶۹:۲۹
هَلَكَ عَنِّي سُلۡطَٰنِيَهۡ
Halaka AAannee sultaniyah
تراجم
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا.[1]
- یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت و حکومت بھی میرے کام نہ آئی۔ آج میں اکیلا ہی سزا بھگت نے پر مجبور ہوں۔
میرا سارا زور مجھ سے جاتا رہا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا (١) رہا۔ ٢٩۔١ یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت و حکومت بھی میرے کام نہ آئی۔ آج میں اکیلا ہی سزا بھگت رہا ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan