الحاقة ۶۹:۲۷
يَٰلَيۡتَهَا كَانَتِ ٱلۡقَاضِيَةَ
Ya laytaha kanati alqadiya
تراجم
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی.[1]
- یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔
اے کاش ! کہ میری موت ہی پر میرا کام تمام ہوجاتا۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی (١) ٢٧۔١ یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan