الحاقة ۶۹:۲۶
وَلَمۡ أَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡ
Walam adri ma hisabiyah
تراجم
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے.[1]
- یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔
اور مجھے خبر بھی نہ ہوتی کہ میرا حساب کیا ہے ؟
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے (١) ٢٦۔١ یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan