Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ۶۹:۲۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَمۡ أَدۡرِ مَا حِسَابِيَهۡ
آیت ۶۹:۲۶ کھولیںاور میں جانتا ہی نہ کہ حساب کیا ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔ [17]
سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :17
یعنی مجھے نہ بتایا جاتا کہ میں دنیا میں کیا کچھ کر کے آیا ہوں۔ دوسرا مطلب اس آیت کا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہ جانا تھا کہ حساب کیا بلا ہوتی ہے، مجھے کبھی یہ خیال تک نہ آیا تھا کہ ایک دن مجھے اپنا حساب بھی دینا ہوگا اور میرا سب کیا کرایا میرے سامنے رکھ دیا جائے گا۔