Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحاقة ⁦۶۹:۲۷⁩

آیات

  1. يَٰلَيۡتَهَا كَانَتِ ٱلۡقَاضِيَةَ

    آیت ⁦۶۹:۲۷⁩ کھولیں

    کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کاش میری وہی موت (جو دُنیا میں آئی تھی) فیصلہ کُن ہوتی۔ [18]

سورة الْحَآقَّة حاشیہ نمبر :18

یعنی دنیا میں مرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے معدوم ہوگیا ہوتا اور کوئی دوسری زندگی نہ ہوتی۔