الحاقة ۶۹:۲۴
كُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ هَنِيٓـَٔۢا بِمَآ أَسۡلَفۡتُمۡ فِي ٱلۡأَيَّامِ ٱلۡخَالِيَةِ
Kuloo washraboo hanee-an bimaaslaftum fee al-ayyami alkhaliya
تراجم
(ان سے کہا جائے گا) کہ مزے سے کھاؤ، پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کیے.[1]
- یعنی دنیا میں اعمال صالحہ کئے، یہ جنت ان کا صلہ ہے۔
(کہا جائے گا کہ) اپنے ان اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ پیو، جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- كُلُوا۟kulūکھاؤ
- مادہ
- اكل
- اصل لفظ
- أَكَلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- وَٱشْرَبُوا۟wa-ish'rabūاور پیو
- مادہ
- شرب
- اصل لفظ
- شَرِبَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- هَنِيٓـًٔۢاhanīanمزے سے
- مادہ
- هنا
- اصل لفظ
- هَنِيئ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- بِمَآbimāبوجہ اس کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- أَسْلَفْتُمْaslaftumجو کرچکے تم
- مادہ
- سلف
- اصل لفظ
- أَسْلَفَتْ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِىfīمیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْأَيَّامِl-ayāmiدنوں
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْخَالِيَةِl-khāliyatiگذشتہ
- مادہ
- خلو
- اصل لفظ
- خالِيَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
(ان سے کہا جائے گا) کہ مزے سے کھاؤ، پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کئے (١) ٢٤۔١ یعنی دنیا میں اعمال صالحہ کئے، یہ جنت ان کا صلہ ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan