الحاقة ۶۹:۲۳
قُطُوفُهَا دَانِيَةٞ
Qutoofuha daniya
تراجم
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے.[1]
- یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔قطرف قفف کی جمع ہے ،چنیے یا توڑے ہوئے 'مراد پھل ہیں۔ مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ
جس کے پھل جھکے پڑ رہے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے (١) ٢٣۔١ یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan