الحاقة ۶۹:۱۲
لِنَجۡعَلَهَا لَكُمۡ تَذۡكِرَةٗ وَتَعِيَهَآ أُذُنٞ وَٰعِيَةٞ
LinajAAalaha lakum tathkiratanwataAAiyaha othunun waAAiya
تراجم
تاکہ اسے تمہارے لیے نصیحت اور یادگار بنادیں[1] ، اور (تاکہ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں.[2]
- یعنی یہ فعل کہ کافروں کو پانی میں غرق کردیا اور مومنوں کو کشتی میں سوار کرا کے بچا لیا تمہارے لیے اس کو عبرت و نصیحت بنا دیں تاکہ تم اس سے نصیحت حاصل کرو اور اللہ کی نافرمانی سے بچو۔
- عنی سننے والے اسے سن کر یاد رکھیں اور وہ بھی اس سے عبرت پکڑیں۔
تاکہ ہم اس واقعے کو تمہارے لیے سبق آموز بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اسے (سن کر) یاد رکھیں۔
لفظ بہ لفظ
- لِنَجْعَلَهَاlinajʿalahāتاکہ ہم بنادیں اس کو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
- لَكُمْlakumتمہارے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- تَذْكِرَةًtadhkiratanیاد دہانی
- مادہ
- ذكر
- اصل لفظ
- تَذْكِرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَتَعِيَهَآwataʿiyahāاور یاد رکھیں اس کو
- مادہ
- وعي
- اصل لفظ
- تَعِيَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- أُذُنٌudhununکان
- مادہ
- اذن
- اصل لفظ
- أُذُن
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَٰعِيَةٌwāʿiyatunیاد رکھنے والے
- مادہ
- وعي
- اصل لفظ
- واعِيَة
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
تاکہ اسے تمہارے لئے نصیحت اور یادگار بنا دیں اور (تاکہ) یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں۔ (۱) ۱۲۔۱یعنی یہ فعل کہ کافروں کو پانی میں غرق کردیا اور مومنوں کو کشتی میں سوار کرا کے بچا لیا تمہارے لیے اس کو عبرت و نصیحت بنا دیں تاکہ تم اس سے نصیحت حاصل کرو اور اللہ کی نافرمانی سے بچو۔ یعنی سننے والے اسے سن کر یاد رکھیں اور وہ بھی اس سے عبرت پکڑیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan