القلم ⁦۶۸:۴۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۶ · پارہ ۲۹

خَٰشِعَةً أَبۡصَٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةٞۖ وَقَدۡ كَانُواْ يُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ وَهُمۡ سَٰلِمُونَ

KhashiAAatan absaruhumtarhaquhum thillatun waqad kanoo yudAAawna ilaassujoodi wahum salimoon

تراجم

نگاہیں نیچی ہوں گی اور ان پر ذلت و خواری چھارہی ہوگی[1] ، حاﻻنکہ یہ سجدے کے لیے (اس وقت بھی) بلائے جاتے تھے جب کہ صحیح سالم تھے.[2]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی دنیا کے برعکس ان کا معاملہ ہوگا دنیا میں تکبر وعناد کی وجہ سے ان کی گردنیں اکڑی ہوتی تھیں۔
  2. یعنی صحت مند اور توانا تھے، اللہ کی عبادت میں کوئی چیز ان کے لئے مانع نہیں تھی۔ لیکن دنیا میں اللہ کی عبادت سے یہ دور رہے۔`

ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ان پر ذلت چھائی ہوئی ہوگی۔ اس وقت بھی انہیں سجدے کے لیے بلایا جاتا تھا جب یہ لوگ صحیح سالم تھے (اس وقت قدرت کے باوجود یہ انکار کرتے تھے)

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. خَٰشِعَةًkhāshiʿatanنیچی ہوں گی
    مادہ
    خشع
    اصل لفظ
    خاشِع
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. أَبْصَٰرُهُمْabṣāruhumان کی نگاہیں
    مادہ
    بصر
    اصل لفظ
    بَصَر
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. تَرْهَقُهُمْtarhaquhumچھا رہی ہوگی ان پر
    مادہ
    رهق
    اصل لفظ
    يَرْهَقُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  4. ذِلَّةٌdhillatunذلت
    مادہ
    ذلل
    اصل لفظ
    ذِلَّة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. وَقَدْwaqadاور تحقیق
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    قَد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · حرفِ تحقیق
  6. كَانُوا۟kānūتھے وہ
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  7. يُدْعَوْنَyud'ʿawnaبلائے جاتے
    مادہ
    دعو
    اصل لفظ
    دَعا
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  8. إِلَىilāطرف
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  9. ٱلسُّجُودِl-sujūdiسجدوں کی
    مادہ
    سجد
    اصل لفظ
    سُجُود
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  10. وَهُمْwahumاور وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ حال · ضمیرِ شخصی
  11. سَٰلِمُونَsālimūnaصحیح سلامت تھے
    مادہ
    سلم
    اصل لفظ
    سالِم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

نگاہیں نیچی ہوں گی ان پر ذلت و خواری چھا رہی (۱) ہوگی حالانکہ یہ سجدے کے لئے (اس وقت بھی) بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سلامت تھے (۲) ٤۳۔۱یعنی دنیا کے برعکس ان کا معاملہ ہوگا دنیا میں تکبر وعناد کی وجہ سے ان کی گردنیں اکڑی ہوتی تھیں۔ ٤٣۔۲ یعنی صحت مند اور توانا تھے، اللہ کی عبادت میں کوئی چیز ان کے لئے مانع نہیں تھی۔ لیکن دنیا میں اللہ کی عبادت سے یہ دور رہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan