القلم ⁦۶۸:۲۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۵ · پارہ ۲۹

فَتَنَادَوۡاْ مُصۡبِحِينَ

Fatanadaw musbiheen

تراجم

اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں.

Urdu - Muhammad Junagarhi

پھر صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آواز دی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَتَنَادَوْا۟fatanādawتو ایک دوسرے کو پکارے لگے
    مادہ
    ندي
    اصل لفظ
    تَنادَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
  2. مُصْبِحِينَmuṣ'biḥīnaصبح سویرے
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    مُصْبِح
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اب صبح ہوتے ہی انہوں نے ایک دوسرے کو آوازیں دیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan