القلم ⁦۶۸:۲۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۵ · پارہ ۲۹

فَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِيمِ 

Faasbahat kassareem

تراجم

پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی جس طرح کھیتی کٹنے کے بعد خشک ہو جاتی ہے، اس طرح سارا باغ اجڑ گیا، بعض نے ترجمہ یہ کیا ہے، سیاہ رات کی طرح ہوگیا، یعنی جل کر۔

جس سے وہ باغ صبح کو کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہوگیا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَصْبَحَتْfa-aṣbaḥatتو ہوگیا وہ باغ
    مادہ
    صبح
    اصل لفظ
    أَصْبَحَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ سببیت · فعل
  2. كَٱلصَّرِيمِkal-ṣarīmiجڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے
    مادہ
    صرم
    اصل لفظ
    صَرِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس وہ باغ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی (١) ٢٠۔١ یعنی جس طرح کھیتی کٹنے کے بعد خشک ہو جاتی ہے، اس طرح سارا باغ اجڑ گیا، بعض نے ترجمہ یہ کیا ہے، سیاہ رات کی طرح ہوگیا، یعنی جل کر۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan