الأنعام ۶:۸۶
وَإِسۡمَٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطٗاۚ وَكُلّٗا فَضَّلۡنَا عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَ
Wa-ismaAAeela walyasaAAawayoonusa walootan wakullan faddalna AAalaalAAalameen
تراجم
اور نیز اسماعیل کو اور یسع کو اور یونس کو اور لوط کو اور ہر ایک کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
نیز اسماعیل، الیسع، یونس اور لوط کو بھی۔ اور ان سب کو ہم نے دنیا جہان کے لوگوں پر فضیلت بخشی تھی۔
لفظ بہ لفظ
- وَإِسْمَٰعِيلَwa-is'māʿīlaاور اسماعیل
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِسْماعِيل
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- وَٱلْيَسَعَwal-yasaʿaاور یسیع
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الْيَسَع
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسمِ علم
- وَيُونُسَwayūnusaاور یونس
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- يُونُس
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- وَلُوطًاwalūṭanاور لوط
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لُوط
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسمِ علم
- وَكُلًّاwakullanاور ہر ایک کو
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- فَضَّلْنَاfaḍḍalnāفضیلت دی ہم نے
- مادہ
- فضل
- اصل لفظ
- فَضَّلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaتمام جہان والوں
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- عالَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور نیز اسماعیل کو اور یسع کو اور یونس کو اور لوط کو اور ہر ایک کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan