الواقعة ⁦۵۶:۸۱⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۷ · پارہ ۲۷

أَفَبِهَٰذَا ٱلۡحَدِيثِ أَنتُم مُّدۡهِنُونَ

Afabihatha alhadeethi antummudhinoon

تراجم

پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. حدیث سے مراد قرآن کریم ہے مُدَاهَنَةٌ، وہ نرمی جو کفر ونفاق کے مقابلے میں اختیار کی جائے۔ دراں حالیکہ ان کے مقابلے میں سخت تر رویے کی ضرورت ہے۔ یعنی اس قرآن کو اپنانے کے معاملےمیں تمام کافروں کو خوش کرنے کے لیے نرمی اور اعراض کا راستہ اختیار کر رہے ہو۔ حالانکہ یہ قرآن جو مذکورہ صفات کا حامل ہے، اس لائق ہے کہ اسے نہایت خوشی سے اپنایا جائے۔

کیا پھر بھی تم اس کلام سے بےپروائی برتتے ہو ؟

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَبِهَٰذَاafabihādhāکیا بھلا
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استفہام · حرفِ زائد · حرفِ جار · تنبیہ · اسمِ اشارہ
  2. ٱلْحَدِيثِl-ḥadīthiاس بات کے بارے میں
    مادہ
    حدث
    اصل لفظ
    حَدِيث
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. أَنتُمantumتم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  4. مُّدْهِنُونَmud'hinūnaمعمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
    مادہ
    دهن
    اصل لفظ
    مُدْهِن
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan