تَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
Tanzeelun min rabbi alAAalameen
تراجم
یہ رب العالمین کی طرف سےاترا ہوا ہے.
Urdu - Muhammad Junagarhiیہ تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا جارہا ہے۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- تَنزِيلٌtanzīlunنازل کردہ ہے
- اصل لفظ
- تَنزِيل
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنminطرف سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- رَّبِّrabbiرب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaالعالمین کی
- اصل لفظ
- عالَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan