الواقعة ۵۶:۸۲
وَتَجۡعَلُونَ رِزۡقَكُمۡ أَنَّكُمۡ تُكَذِّبُونَ
WatajAAaloona rizqakum annakum tukaththiboon
تراجم
اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو.
اور تم نے اسی کو اپنا روزگار بنا لیا ہے کہ (اس کو) جھٹلاتے رہو ؟
لفظ بہ لفظ
- وَتَجْعَلُونَwatajʿalūnaاور تم بناتے ہو
- مادہ
- جعل
- اصل لفظ
- جَعَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- رِزْقَكُمْriz'qakumاپنا حصہ
- مادہ
- رزق
- اصل لفظ
- رِزْق
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَنَّكُمْannakumبیشک تم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- تُكَذِّبُونَtukadhibūnaتم جھٹلاتے ہو
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan