مادہدهن
مادہ · دهن (۵)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
بِٱلدُّهْنِ
ساتھ چکنائی کے۔ چکنائے لیے ہوئے
اصل لفظ دُهْن۱ لفظ
كَٱلدِّهَانِ
چمڑے کی طرح۔ تیل کی تلچھٹ کی طرح
اصل لفظ دِهان۱ لفظ
مُّدْهِنُونَ
معمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
اصل لفظ مُدْهِن۱ لفظ
تُدْهِنُ
سستی کرو
اصل لفظ يُدْهِنُ۱ لفظ
فَيُدْهِنُونَ
تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
اصل لفظ يُدْهِنُ۱ لفظ