الواقعة ۵۶:۷۱
أَفَرَءَيۡتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِي تُورُونَ
Afaraaytumu annara allateetooroon
تراجم
اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو.
اچھا یہ بتاؤ کہ یہ آگ جو تم سلگاتے ہو۔
لفظ بہ لفظ
- أَفَرَءَيْتُمُafara-aytumuکیا پھر دیکھا تم نے
- مادہ
- راي
- اصل لفظ
- رَأَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · حرفِ زائد · فعل · ضمیرِ شخصی
- ٱلنَّارَl-nāraآگ کو
- مادہ
- نور
- اصل لفظ
- نار
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلَّتِىallatīوہ جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- تُورُونَtūrūnaتم سلگاتے ہو
- مادہ
- وري
- اصل لفظ
- تُورُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan