الواقعة ۵۶:۷۲
ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ
Aantum ansha/tum shajarataha am nahnualmunshi-oon
تراجم
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟[1]
- کہتے ہیں عرب میں دو درخت ہیں، مرخ اور عفار، ان دونوں سے ٹہنیاں لے کر، ان کو آپس میں رگڑا جائے تو اس سےآگ کے شرارے نکلتے ہیں۔
کیا اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، [1] یا پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟
- : اس سے مراد مرخ اور عفار کے درخت ہیں جو عرب میں پائے جاتے تھے۔ اور ان کی ٹہنیوں کو رگڑنے سے آگ پیدا ہوتی تھی، اور اہل عرب اس سے چقماق یا ماچس کا کام لیتے تھے۔ اس کا ذکر سورة یس : 80 میں بھی گذر چکا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- ءَأَنتُمْa-antumکیا تم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · ضمیرِ شخصی
- أَنشَأْتُمْanshatumاگاتے ہو تم
- مادہ
- نشا
- اصل لفظ
- أَنشَأَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- شَجَرَتَهَآshajaratahāاس کا درخت
- مادہ
- شجر
- اصل لفظ
- شَجَرَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- أَمْamیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- نَحْنُnaḥnuہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- ٱلْمُنشِـُٔونَl-munshiūnaاگانے والے ہیں
- مادہ
- نشا
- اصل لفظ
- مُنشِئ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں (١) ٧٢۔١ کہتے ہیں عرب میں دو درخت ہیں، مرخ اور عفار، ان دونوں سے ٹہنیاں لے کر، ان کو آپس میں رگڑا جائے تو اس سے آگ کے شرارے نکلتے ہیں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan