الواقعة ۵۶:۵۰
لَمَجۡمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَٰتِ يَوۡمٖ مَّعۡلُومٖ
LamajmooAAoona ila meeqatiyawmin maAAloom
تراجم
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت.
ایک متعین دن کے طے شدہ وقت پر ضرور اکٹھے کیے جائیں گے۔
لفظ بہ لفظ
- لَمَجْمُوعُونَlamajmūʿūnaضرور جمع کیے جانے والے ہیں
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- مَجْمُوع
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- إِلَىٰilāتک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- مِيقَٰتِmīqātiایک وقت
- مادہ
- وقت
- اصل لفظ
- مِيقات
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَوْمٍyawminدن کے
- مادہ
- يوم
- اصل لفظ
- يَوْم
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مَّعْلُومٍmaʿlūminمعلوم۔ مقرر
- مادہ
- علم
- اصل لفظ
- مَعْلُوم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan