الواقعة ۵۶:۴۶
وَكَانُواْ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلۡحِنثِ ٱلۡعَظِيمِ
Wakanoo yusirroona AAalaalhinthi alAAatheem
تراجم
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے.
اور بڑے بھاری گناہ پر اڑے رہتے تھے۔ [1]
- : بڑے بھاری گناہ سے مراد کفر اور شرک ہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَكَانُوا۟wakānūاور تھے وہ
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- يُصِرُّونَyuṣirrūnaاصرار کرتے
- مادہ
- صرر
- اصل لفظ
- أَصَرُّ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- عَلَىʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْحِنثِl-ḥinthiگناہ
- مادہ
- حنث
- اصل لفظ
- حِنث
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْعَظِيمِl-ʿaẓīmiبڑے
- مادہ
- عظم
- اصل لفظ
- عَظِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan