الواقعة ⁦۵۶:۴۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۵ · پارہ ۲۷

إِنَّهُمۡ كَانُواْ قَبۡلَ ذَٰلِكَ مُتۡرَفِينَ

Innahum kanoo qabla thalikamutrafeen

تراجم

بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی دنیا میں آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔

یہ لوگ اس سے پہلے بڑے عیش میں تھے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُمْinnahumکیونکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. كَانُوا۟kānūوہ تھے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. قَبْلَqablaپہلے
    مادہ
    قبل
    اصل لفظ
    قَبْل
    قسمِ کلمہ
    ظرفِ زمان
  4. ذَٰلِكَdhālikaاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  5. مُتْرَفِينَmut'rafīnaنعمتوں میں پلے ہوئے
    مادہ
    ترف
    اصل لفظ
    مُتْرَف
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں سے پلے ہوئے تھے (١) ٤٥۔١ یعنی دنیا اور آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan