الواقعة ⁦۵۶:۴۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۵ · پارہ ۲۷

لَّا بَارِدٖ وَلَا كَرِيمٍ

La baridin wala kareem

تراجم

جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کو سایہ سمجھ رہےہوں گے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جوٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا، وَلا كَرِيمٍ ،جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔ یا حلاوت نہیں۔

جو نہ ٹھنڈا ہوگا، نہ کوئی فائدہ پہنچانے والا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَّاlāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. بَارِدٍbāridinٹھنڈے
    مادہ
    برد
    اصل لفظ
    بارِد
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  4. كَرِيمٍkarīminآرام د ہ
    مادہ
    كرم
    اصل لفظ
    كَرِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش (١) ٤٤۔١ یعنی سایہ ٹھنڈا ہوتا ہے، لیکن یہ جس کا سایہ سمجھ رہے ہونگے، وہ سایہ ہی نہیں ہوگا، جو ٹھنڈا ہو، وہ تو جہنم کا دھواں ہوگا جس میں کوئی حسن منظر یا خیر نہیں۔ یا مٹھاس نہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan