الواقعة ⁦۵۶:۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۵ · پارہ ۲۷

لَّا يُصَدَّعُونَ عَنۡهَا وَلَا يُنزِفُونَ

La yusaddaAAoona AAanhawala yunzifoon

تراجم

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. صُدَاعٌ، ایسے سر درد کو کہتے ہیں جو شراب کےنشے اور خمار کی وجہ سے ہو اور إِنْزَافٌ کے معنی، وہ فتور عقل جو مدہوشی کی بنیاد پر ہو۔ دنیا کی شراب کے نتیجے میں یہ دونوں چیزیں ہوتی ہیں، آخرت کی شراب میں سرور اور لذت تو یقیناً ہو گی لیکن یہ خرابیاں نہیں ہوں گی۔ معین، چشمہ جاری جو خشک نہ ہو۔

جس سے نہ ان کے سر میں درد ہوگا، اور نہ ان کے ہوش اڑیں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَّاlāنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  2. يُصَدَّعُونَyuṣaddaʿūnaسر ڈکھائے جائیں گے
    مادہ
    صدع
    اصل لفظ
    يُصَدَّعُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. عَنْهَاʿanhāاس سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. وَلَاwalāاور نہ وہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  5. يُنزِفُونَyunzifūnaبےجا بولیں گے
    مادہ
    نزف
    اصل لفظ
    يُنزَفُ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی

تفسیر

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فطور آئے (١) ١٩۔١ آخرت کی شراب میں سرور اور لذت تو یقینا ہوگی لیکن یہ خرابیاں مثلاً مدہوشی عقل میں فتور نہیں ہوگا

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan