وَفَٰكِهَةٖ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ
Wafakihatin mimmayatakhayyaroon
تراجم
اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں.
Urdu - Muhammad Junagarhiاور وہ پھل لے کر جو وہ پسند کریں۔
Mufti Taqi Usmaniتمام تراجم
لفظ بہ لفظ
- وَفَٰكِهَةٍwafākihatinاور پھل
- اصل لفظ
- فاكِهَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- مِّمَّاmimmāاس میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسمِ موصول
- يَتَخَيَّرُونَyatakhayyarūnaجو وہ چن لیں گے
- اصل لفظ
- يَتَخَيَّرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
اور ایسے میوے لئے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan